آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی

IMF

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کردیا گیا


انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔

پاکستان کو اس پروگرام کے تحت اب تک 2 ارب 45 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض کا پروگرام لیا ہوا ہے۔

پاکستان نے ٹیکسوں میں اضافے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا


متعلقہ خبریں