چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار سٹے باز ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کاشت کا باضابطہ افتتاح کردیا

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار سٹے باز ہیں۔

مہنگائی میں کمی آئیگی،رمضان میں ہر چیز کی نگرانی خود کرونگا:وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہسٹے بازوں نے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ شوگر مافیا احتساب نے نہیں بچ سکتا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ چاہے ان کا تعلق پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت سے کیوں نہ ہو۔

وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کے عوام کا مفاد مقدم ہے۔

نوازشریف کی بیٹی اسما بھی شوگرمل کیس میں شامل تفتیش

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ عوامی مفاد اور ریلیف کی راہ میں حائل ہونے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہوگی۔


متعلقہ خبریں