اسلام آباد: کورونا کے مزید 844 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: فائرنگ سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مزید 844 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

روزہ کے دوران کورونا ویکسین لگوانا جائزہ قرار

ہم نیوز نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.7 ہو گئی ہے۔

اسلام آباد میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 10 ہزار 346 ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

کورونا کے بڑھتے کیسز، برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

ہم نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے 574 افراد اپنی جانوں کی بازیاں ہار چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں