سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن: دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: میران شاہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے  شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا ہے۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد زاہد الدین مارا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کا رہائشی زاہد الدین ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن تھا۔

آپریشن کے دوران مارا جانے والا دہشت گرد زاہد الدین  ٹارگٹ کلنگ، فورسز پر حملوں اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی اطلاع پر کیا تھا۔


متعلقہ خبریں