فخر زمان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

فخر زمان سری لنکا کیخلاف تیز ترین سینچری اسکور کرنے کے خواہاں

قومی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز فخر زمان نے اپنے ون ڈے انٹرنیشنل کیئریر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔

فخر زمان نے 49 ون ڈے میچز میں 45 کی اوسط اور 95 کے اسٹرائیک ریٹ سے  2 ہزار رنز مکمل کر لیے۔

ان کے کیئریر میں اب تک 4 سنچریاں اور 13 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

فخر زمان پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں دو سو رنز بنانے والے بھی پہلے کھلاڑی ییں۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں