بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

ممتاز اداکار اکشے کمار نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں مداحوں کو بتایا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

انہوں نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد وہ فوری طور پر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

عالیہ بھٹ بھی کورونا سے متاثر

اکشے کمار کے مطابق انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہے اور حفاظتی اقدمات اٹھاتے ہوئے ضروری ادویات لے رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں