کورونا: ویکسین، بچوں پر ٹرائل روک دیا گیا

دنیا بھر میں سرنجوں کی کمی کا خدشہ

لندن: آکسفرڈ یونیورسٹی کی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا بچوں پر ٹرائل روک دیا گیا ہے۔

ایک ویکسین کے استعمال سے خون جمنے کے واقعات:4 ممالک نے استعمال روک دیا

ہم نیوز نے برطانوی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ آکسفرڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرازینیکا کا بچوں پر ٹرائل برطانوی ریگولیٹری اتھارٹی نے روک دیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق آکسفرڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ ویکسین اسٹرا زینیکا کے بڑی عمر کے افراد میں بلڈ کلاٹس کی شکایات پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

کورونا ویکسین: امریکی کمپنی نے بچوں پر ٹرائل شروع کردیا

برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق طبی ماہرین اورسائنسدان انسانی جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کورونا: ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال جاری رکھا جائے، عالمی ادارہ صحت

ہم نیوز نے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی ویکسین ریگولیٹری اتھارٹی کو18 ملین میں سے 30 افراد میں بلڈ کلاٹس بننے کی شکایت موصول ہوئی تھیں۔


متعلقہ خبریں