برطانیہ: 12اپریل سے تفریحی مقامات اور کاروباری مراکز کھولنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

فائل فوٹو


لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ 12 اپریل سے ملک کے تفریحی مقامات کو کھولنے جا رہے ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں 13 کروڑ 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر

ہم نیوز کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ تفریحی مقامات کے ساتھ ساتھ ہوٹلز اور کاروباری مراکز کو بھی کھولا جا رہا ہے۔

وزیراعظم بورس جانسن نے  اس ضمن میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی عوام نے کورونا کا مشکل دور گزار لیا ہے۔

سنگل ڈوز کورونا ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد تبدیل

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے بتایا ہے کہ اب تک ملک میں 31 ملین افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید103 اموات

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد کو نوکریاں اور کاروباری افراد کو ریلیف پیکجز بھی دیے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں