پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

فوٹو: فائل


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

میچز یکم سے 20 جون تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے- میچز رات 8 بجے شروع ہوں گے، صرف دو دن دو میچز ہیں، اس دن پہلا میچ 5 اور دوسرا 10 بجے کھیلا جائے گا۔

پہلا میچ یکم جون کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔

فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت پانچ غیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے


متعلقہ خبریں