پنجاب میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

راولپنڈی کے 10مقامات پر 27 اپریل تک اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر 2 ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں تجویز دی گئی کہ پہلے مرحلے میں 7 اضلاع میں لاک ڈاوَن کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق لاک ڈاوَن مکمل لگانے کی حتمی منظوری نہیں ہوئی، فیصلہ کابینہ کرے گی۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز