احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی، فواد چودھری

وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

فوٹو: فائل


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ احتجاج کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  کوئی حکومت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔ حکومت کو اپنے فیصلے خود کرنے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومت ہیں کوئی بھی گروہ اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ سکتا ہے۔

فواد چودھری نے کہا کہ معاملات کو امن و امان سے حل کرنا چاہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں