کورونا ایس اوپیز کا نفاذ: خیبرپختونخوا حکومت نے فوج کی خدمات مانگ لیں

Pak Army

پسنی دہشتگردوں کے حملے میں 14فوجی جوان شہید


خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے نفاذ کے لئے وفاق سے فوج کی خدمات مانگ لیں۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے وزرات داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این سی او سی ہدایات کے تحت ایس او پیز کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے پولیس سمیت تمام وسائل اور ادارے مصروف عمل ہیں۔

سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کے لئے ارٹیکل 245 کے تحت فوجی دستے تعینات کرنے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں