کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت


برطانیہ میں چمکاڈروں کے اندر کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت کر لی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی نئی قسم ایکولوجی میں ایک طالب علم نے اپنے انڈر گریجیوٹ کے فائنل ایئر کی ریسرچ میں دریافت کیا ہے۔

ریسرچ  میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ نیا کورونا وائرس جسے RhGH01 کا نام دیا گیا ہے موجودہ حالت میں انسانوں کو متاثر نہیں کر سکتا۔

رپورٹ کے مطابق ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثرہ شخص اگر چمکاڈر کو چھوتا ہے تو اس میں نئے قسم کے وائرس کی منتقلی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں