مہوش حیات شفقت محمود کی شکرگزار


صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے امتحانات منسوخ کرنے پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مہوش حیات کا شفقت محمود سے امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ

سحر و افطار سے متعلق مہوش حیات کو کیا فکر لاحق؟

سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اچھا لگا آپ نے ہماری بات کا نوٹس لیا۔

انہوں نے کہا کہ امتحانات ملتوی کرنا ایک سمجھداری کا فیصلہ ہے۔ تعلیم بے حد ضروری ہے تاہم کورونا وبا کے دور میں بچوں کی صحت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔


متعلقہ خبریں