محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

md cat

ایم ڈی کیٹ پیپر لیک کی تحقیقات مکمل


لاہور: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا ہے۔

وفاقی بورڈ کادسویں کے امتحانات کیلئے شیڈول کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے ہم نیوز نے بتایا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے 15 روز بعد میٹرک کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

سندھ: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات پہلے لینے کا فیصلہ

ہم نیوز کے مطابق نویں اور گیارہویں جماعتوں کے امتحانات ستمبر میں منعقد کیے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں