گوگل، ایپل اور مائیکروسافٹ انٹرنیٹ براؤزنگ بہتر بنانے کیلئے ایک ہو گئے


ٹیکنالوجی کی دنیا کے تین بڑے حریف انٹرنیٹ براؤزنگ کو بہتر بنانے کے لیے ایک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گوگل، ایپل اور مائیکروسافٹ نے مشترکہ طور پر ایک نئے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گوگل کے براؤزر کروم، ایپل کے سفاری، مائیکروسافٹ کے ایج اور موزیلا فائر فاکس کی ٹیمیں اپنے اپنے براؤزرز میں موجود ایکسٹینشنز میں بہتری لانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

فائیو جی ٹیکنالوجی کے خلاف بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ ان ایکشن

رپورٹ کے مطابق مشترکہ کاوش کا مقصد ایکسٹینشنز کے ذریعے صارفین کی براؤزنگ کو محفوظ بنانا ہے۔


متعلقہ خبریں