کورونا سے متاثرہ سول ایوی ایشن ایک مرتبہ پھر عروج پر

کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر نیا سفری ہدایت نامہ جاری

فائل فوٹو


کراچی: کورونا سے متاثر ہونے والی سول ایوی ایشن (سی اے اے) ایک مرتبہ پھر عروج کی جانب گامزن ہے۔

ایوی ایشن انڈسٹری بحالی کی جانب گامزن ہے اور کورونا سے متاثرہ سول ایوی ایشن ایک مرتبہ پھر عروج پر پہنچ گئی ہے۔

ایوی ایشن انڈسٹرین کے مطابق سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ایک لاکھ 99 ہزار 331 پروازیں فضا میں بلند ہوئیں۔ زیادہ سے زیادہ پروازوں کا ریکارڈ دسمبر 2019 میں قائم ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ: سی این جی اسٹیشنز اچانک پیر تک بند کرنے کا اعلان

ایوی ایشن انڈسٹری کے مطابق دسمبر 2019 میں 2 لاکھ جہازوں نے اڑان بھری تھی جبکہ کمرشل پروازوں کا سابق ریکارڈ 16 مارچ 2019 کو بنا تھا۔


متعلقہ خبریں