اسپیکر قومی اسملبی اسد قیصر کی سارجنٹ ایٹ آرمز کو ہدایات

حکومت کو آپشن دیدیا، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے، اداروں سے بات چیت ہوئی نہ گارنٹی دی: اسد قیصر

فائل فوٹو


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسملبی اسد قیصر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو ہدایات دیں کہ وہ اراکین اسمبلی سے ان کے موبائل فونز لے لیں۔

اسپیکر صاحب! مجھے دیکھیں، دل خون کے آنسو روتا ہے: شہباز شریف

ہم نیوز کے مطابق اسپیکر نے یہ ہدایت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران دیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران حکومتی اراکین مسلسل شور شرابہ کرتے رہے جب کہ ن لیگ کے اراکین نے قائد حزب اختلاف کے گرد حصار قائم کرلیا تھا۔

قومی اسمبلی اجلاس: علی نواز اعوان اور روحیل اصغر نے ایک دوسرے کو کتابیں مار دیں

اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کو دھکے بھی دیے جب کہ علی نواز اعوان اور روحیل اصحر نے ایک دوسرے پر کتابیں بھی ماریں۔


متعلقہ خبریں