تربت: جوانوں پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان: میران شاہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید

اسلام آباد: تربت میں ڈیوٹی پر تعینات جوانوں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔

ایف سی کے جوانوں پر دہشت گردوں کا حملہ: 4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے حملے میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شرپسندوں کے بزدلانہ حملے میں پاک فوج کا ایک بہادر سپورت نائیک عقیل عباس شہید ہو گیا ہے۔ نائیک عقیل عباس شہید کا تعلق گاوَں مہرو پیلو ضلع چکوال سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نےعلاقے کو گھیرے میں لے کردہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، 3 نوجوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسزکا دہشت گردوں کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔


متعلقہ خبریں