لاہور شاہی قلعہ کو بحال کر دیا گیا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 49 فیصد کمی

فوٹو: فائل


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور شاہی قلعہ کو بحال کر دیا گیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لاہور شاہی قلعہ کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ تاریخی مقامات کا تحفظ اور بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شاہی قلعہ کو ہماری آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں