پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اپنی حکومت پر برس پڑے

National Assembly

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری اپنی حکومت پر برس پڑے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع راجن پور میں امن وامان کے مسائل بڑھ گئے ہیں ہمارے علاقے میں حکومت کی رٹ ہی نہیں ہے۔

پی ٹی آئی ترجمانوں کو چیلنج: بلاول بھٹو کے ساتھ عمران خان کی ڈیبیٹ کرالیں

انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں عام عوام تو اپنی جگہ پولیس والے اغوا ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومتی رٹ نہ ہونے کے باعث قبائلی جھگڑے بڑھ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں