برطانوی بحری جہاز پر روس کا فضائی اور سمندی حملہ


روس کے طیاروں اور بحری جہازوں نے برطانیہ کی جنگی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 20 سے زائد روسی طیاروں اور دو کوسٹ گارڈ کشتیوں نے سریمیا کے مقام پر برطانوی جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

روسی وزیر دفاع کی جانب سے اس ضمن میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی جہاز روس کی سمندری حدود میں داخل ہوا تھا جسے وارننگ دینے کے لیے اس کے قریب طیاروں سے بم گرائے گئے تھے۔

دوسری جانب برطانیہ کے وزرات خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا بحری جہاز یوکرین کے سمندروں میں تھا جب اس پر حملہ کیا گیا۔


متعلقہ خبریں