مہوش حیات اسکردو کی محبت میں گرفتار


پاکستان کی معروف و خوبروہ اداکارہ مہوش حیات پاکستان کے انتہائی شمال کی دیومالائی سرزمین گلگت بلتستان کے صدر مقام اسکرود کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈو شیرئنگ ایپ انسٹاگرام پر اسکردو شہر کی سیر تفریح کرنے کی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح کے ساتھ ساتھ دیگر اداکار و اداکارائیں بہت پسند کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)


تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہوش حیات نے سبز رنگ کا ہوڈ پہن رکھا ہے اور وہ اسکردو کے ایک سحر انگیز حد تک خوبصورت مقام پر کھڑی ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’ اسکردو یو آر لوو۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی گئی ایک اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے ایک یاک کا سینگ پکڑا ہوا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ایک جنگلی جانور کو قابو کرنے کے لیے ایک جانور کی ہی ضرورت پڑتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)


متعلقہ خبریں