ہم قائد اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کیجانب بڑھ رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم کا بورس جانسن سے رابطہ: پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم قائد اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی جانب گامزن ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ خیبرپختوخوا کو مبارکباد، جہاں  صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عثمان بزدار کا خاندان ارب پتی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزام

انہوں نے کہا کہ یہی وہ پاکستان ہے جس کی جانب ہم بڑھ رہے ہیں اور جس کا خواب علامہ اقبال اور قائد اعظم نے دیکھا۔


متعلقہ خبریں