سعودی عرب: ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان

EID MOON

ریاض: سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا ہے۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی۔

چاند پر ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے زمین خریدنے والا پاکستانی

سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 19 جولائی اور عید الاضحیٰ 20 جولائی کو ہوگی


متعلقہ خبریں