پاکستان میں پیٹرول کئی ممالک سے سستا

پیٹرول کی قیمت میں5روپےاضافےکاامکان

فائل فوٹو

پیٹرول ملکی تاریخ کی مہنگی ترین سطح پر پہنچ گیا مگر ابھی بھی پاکستان میں پیٹرول کئی ممالک سے سستا ہے ۔

ہم نیوز کے مطابق پاکستانی روپے کے حساب سے بنگلہ دیش میں فی لیٹر پیٹرول 167 روپے میں دستیاب ہےجب کہ بھارتی عوام کو پیٹرول 200 روپے فی لیٹر میں مل رہا ہے ۔

برطانیہ میں پیٹرول کی قیمت 290  اور امریکہ میں 147 روپے فی لیٹر ہے۔ چین میں پیٹرول کی قیمت 189 روپے سری لنکا میں 147 جب کہ بھوٹان میں 146 روپے ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول وینزویلا میں صرف تین روپے فی لیٹر میں ملتا ہے ۔

متحدہ عرب امارات میں فی لیٹر پیٹرول 105 روپے جب کہ سعودی عرب میں 95 روپے فی لیٹر ہے۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز