اداکارہ نائلہ جعفری کا انتقال ہو گیا

اداکارہ نائلہ جعفری کا انتقال ہو گیا

کراچی: ممتاز اداکارہ نائلہ جعفری کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال کراچی میں ہوا ہے۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔

سابق صدر پاکستان ممنون حسین کا انتقال ہو گیا

ہم نیوز کے مطابق نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشا ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق تدفین آرمی قبرستان کالا پل میں کی جائے گی۔

ہاکی اولمپئین نوید عالم انتقال کر گئے

مرحوم اداکارہ نائلہ جعفری نے کچھ عرصہ قبل مالی مدد کی بھی درخواست کی تھی۔


متعلقہ خبریں