امید ہے مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کے خلاف چھڑی اٹھائیں گے، ناصر شاہ

سندھ کابینہ: وزیربلدیات کو ایڈ منسٹریٹرز تعینات کرنے کا اختیار دے دیا

سکھر: وزیر اطلاعات و نشریات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کررہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ بڑے مولانا صاحب اپنے بیٹے کے خلاف چھڑی اٹھائیں گے۔

مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کی منظوری

ہم نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد کوئی نئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی کئی اتحاد پی پی کے خلاف بنے ہیں۔

حکومتی ترجمان عید پر انداز گفتگو ،جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں،ناصر شاہ

صوبائی وزیراطلاعات و نشریات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ نے بارشوں سے قبل ہی تیاری کرلی تھی۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ بارشوں کے حوالے سے تمام ضروری انتظامات مکمل ہیں۔


متعلقہ خبریں