اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش


پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز اور میزبان و اداکار یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اپنے بیٹے کے ہاتھ تصویر شیئر کی اور بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

یاسر حسین نے فوٹو کیپشن میں لکھا ’ الحمد اللہ! اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

دوسری جانب یاسر حسین کی انسٹا پوسٹ پر مداحوں اور شوبز انڈسٹری کے لوگوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں