عجیب و غریب سمندری مخلوق کی تصاویر وائرل


روس میں مچھیرے نے سمندر کی گہرائیوں سے خلائی مخلوق جیسی عجیب الخلقت مچھلی پکڑی ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 39 سالہ رومن فیڈورٹسو جو کمرشل بنیادوں پر سمندروں کی گہرائیوں میں جا کر وہاں پر موجود عجیب و غریب خلقت کی مچھلیاں اور سمندری جانوروں کی تصاویر لیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق رومن نے سمندر سے لی گئی ان مچھلیوں اور سمندری جانوروں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کر دیا جسے لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں