آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے شہدا کی نماز جناز ادا

شمالی وزیرستان: میران شاہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید

مظفرآباد: آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کی نماز جناز ادا کردی گئی ہے۔

آزاد کشمیر: پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیے گئے ہیں۔

افغان فوج کے 5 افسران اور 46 سپاہیوں نے پاکستان میں پناہ دی گئی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں