منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جنرل باجوہ

منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جنرل باجوہ

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر کہی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کو اس موقع پر اے این ایف کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

امریکہ کو بیسز دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ منشیات تیار کرنے والے انسانیت کے دشمن اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

پانچ افسران سمیت 46 فوجیوں  کو افغان حکام کے حوالے کر دیا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح طور پر اپنے دورے کے دوران کہا کہ منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔


متعلقہ خبریں