کشمیر پریمیئر لیگ سے بھارت خوفزدہ، آئی سی سی سے رابطہ کر لیا

icc

اسلام آباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سے خوفزدہ بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف بھارتی سازشیں بے نقاب

خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلم نہ کرے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسی طرح انگلش اور جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈوں کو بھی خطوط لکھ کر کہا تھا کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روکیں۔

بھارت نے ظالما کوکا کولا بھی چرا لیا

ہم نیوز کے مطابق کشمیر پریمیئرلیگ کا آغاز 6 اگست سے مظفرآباد، آزاد کشمیر میں ہوگا۔


متعلقہ خبریں