شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، جوان شہید

شمالی وزیرستان: میران شاہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان: پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک جوان نے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔

پانچ افغان سپاہی افغانستان حکومت کے حوالے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مظفر آباد کے رہائشی نائیک غلام مصطفٰی نے جام شہادت نوش کیا۔

آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے شہدا کی نماز جناز ادا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔


متعلقہ خبریں