کورونا: قومی اسمبلی اسٹاف کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

پاکستان، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 791 اسمگلرز گرفتار

فائل فوٹو


اسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر قومی اسمبلی اسٹاف کے لیے بھی نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان آنے کیلئے 6 سال سے زائد عمر کے افراد کاکورونا ٹیسٹ لازمی

ہم نیوز نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ قومی اسمبلی اسٹاف کے لیے جاری کردہ ہدایت نامے کے تحت 9 اگست کے بعد کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت 31 اگست تک قومی اسمبلی اسٹاف کی 50 فیصد حاضری یقینی بنائی جائے گی۔

ریلوے میں سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

ہم نیوز کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ باقی اسٹاف ایک گھنٹے کے نوٹس پر گھروں سے دستیاب ہو گا۔


متعلقہ خبریں