آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل


پاکستانی میوزک انڈسٹری مقبول گلوکارہ آئمہ بیگ کی اپنی بہن کی مایوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شوبز کے مختلف پیچز نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آئمہ بیگ کی اپنی دوستوں کے ہمراہ ڈانس کرنے کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

آئمہ بیگ نے منگنی کی تصدیق کر دی

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی بہن کومل بیگ کو ابٹن اور مہندی لگا رہی ہیں۔ اس دوران آئمہ بیگ اور ان کی سہیلیوں نے مختلف گانوں پر رقص بھی کیا۔

اس کے علاوہ کومل بیگ نے بھی اپنی انسٹا اسٹوریز پر شادی کی تقریبات سے متعلق مختلف تصاویر اور کلپس شیئر کئے ہیں۔

خیال رہے کہ کومل بیگ کی شادی 6 اگست کو سلیم اے کیو کے ساتھ طے ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salem AQ (@salemaq2)


متعلقہ خبریں