مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹرکراچی لگا دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دی تھی۔ آج ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مرتضی ٰوہاب سے محکمہ ماحولیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب ، ترجمان حکومت سندھ، مشیر قانون کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ہوں گے۔

 

ایم کیو ایم پاکستان نے پی پی کے رہنما اور حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کے اقدام کو یکسر مسترد کیا تھا۔

 

 

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز