پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی

فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ کے سیٹھوں کو چھوٹ دی جا رہی ہے، مفتاح اسماعیل

ہم نیوز کے مطابق شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے 300 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبارکرنے کے بعد 149 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 640 پر کاروبارکا اختتام کیا۔

شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 37 کروڑ روپے رہی ہے۔

ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد پر جا رہی ہے، فرخ حبیب

ہم نیوز کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروباری دن میں 7 ارب روپے کم ہوکر8 ہزار 364 ارب روپے ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں