اتھرا عشق نئیں سونڑ دیندا

دانشمندی غالب آگئی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر جمائما گولڈ اسمتھ کا ردعمل

لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی ایک الجھن کی سلجھن کے لیے پاکستانی فالوورز سے مدد مانگ لی ہے۔

جمائما کی نئی فلم: سجل علی اور شبانہ اعظمی جلوہ گر ہونگی

جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی فالوورز سے مدد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر مانگی ہے۔


جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی صارفین سے کہا ہے کہ میرے پاکستانی فالوورز کے لیے سوال؟

جمائما گولڈ اسمتھ کو 2 سال تک کس نے ہراساں کیا؟

انہوں نے استفسار کیا ہے کہ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں عظیم نصرت فتح علی خان کے گیت اتھرا عشق نئیں سونڑ دیندا کے گانے کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں؟ جمائما اسمتھ نے کچھ ہی دیر بعد ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔


متعلقہ خبریں