کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس، خود مانیٹرنگ کروں گا، مرتضیٰ وہاب

سماجی طور پر تنہا کرکے وبا کو شکست دینی ہے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے سٹی وارڈنز کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگانے کی ہدایت کر دی۔

ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ کراچی میں ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈن کو فعال کیا جائے اورسٹی وارڈنز کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگائی جائے

یہ بھی پڑھیں:کراچی ٹریفک پولیس میں خواتین وارڈنز کی انٹری

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وہ خود کراچی میں سٹی وارڈن کی تعیناتی چیک کریں گے ۔


متعلقہ خبریں