آؤ گھر چلیں، کینیڈا نے اپنے شہریوں کو کابل سے واپس لانے کے لیے ٹیم بھجوا دی

آؤ گھر چلیں، کینیڈا نے اپنے شہریوں کو کابل سے واپس لانے کے لیے ٹیم بھجوا دی

کینیڈا نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کے لیے اسپیشل فورسز بھیج دی ہیں۔

خبرایجنسی کی رپوٹ کے مطابق اسپیشل فورسز کینیڈین عملے کو بحفاظت افغانستان سے واپس کینیڈا لے کر جائے گی۔

افغانستان میں بھرتی کشیدگی کی وجہ سے بھارت، امریکہ، آسٹریلیا کے بعد اب  کینیڈا نے بھی اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کاکابل میں اپنا سفارتخانہ بندکرنےکافیصلہ 

 


متعلقہ خبریں