بجلی مزید مہنگی ہو گی، حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا

نیپرا نے بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

فوٹو: فائل


حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پانچ سو روپے سے زائد بلوں کی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

ہم نیوز کے مطابق پانچ سو روپے سے کم بل پر ٹیکس نہیں لگے گا جب کہ بیس ہزار روپے تک بل پر دس فیصد ٹیکس عائد ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق بیس ہزار روپے سے زائد پر بارہ فیصد ٹیکس لگے گا۔ ٹیکس گھریلو اور کمرشل صارفین پر لاگو ہو گا ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں