شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

مچھ میں دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق ،آپریشن دہشت گردوں کی  موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ دہشت گرد کا اسلحہ اور ایمونیشن قبضے میں لے لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔


متعلقہ خبریں