عروسی جوڑا، خوبصورت انداز ،حرا مانی کانیا فوٹو شوٹ وائرل


پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حرا مانی نیا فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔

حرا مانی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند دلکش تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


حرا مانی کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے عروسی لباس کے ساتھ دیدہ زیب زیورات بھی پہنے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کی بھارت میں بھی دھوم

حرا مانی نے اپنی یہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے کوئی کیپشن نہیں دیا ہے مگر اُنہوں نے  تصویروں کے لیے بنائے گئے کچھ پوز میں تھال بھی پکڑ رکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


حرا مانی کے نئے فوٹو شوٹ پر مداحوں نے جہاں دل بھر کر تعریف کی ہے وہاں ہی کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تھال پکڑنے پر نا پسندیدگی کا اظہار بھی کیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں