مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس: نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کافیصلہ

ہم نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طلب کردہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیے جانے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔

وزیراعظم کی گیس سے متعلق حقائق مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کرنے کی ہدایت

ہم نیوز کو اس حوالے سے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں 18 ویں آئینی ترمیم کے بعد ہائیر ایجوکیشن سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔


متعلقہ خبریں