سندھ: الیکٹریکل گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن شروع

سندھ، ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

کراچی: سندھ میں الیکٹریکل گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔

قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی: 2030 تک 5 سے 10 لاکھ الیکٹرک گاڑیاں شاہراہوں پر لانے کا ہدف

ہم نیوز کے مطابق یہ اعلان وزیر ایکسائز سندھ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں الیکٹریکل گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے الیکٹرک موٹرسائیکل کا افتتاح کر دیا

سندھ کے صوبائی وزیر ایکسائز کا کہنا ہے کہ الیکٹریکل گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خریدنے والے افراد گزشتہ کئی ماہ سے رجسٹریشن کے لیے پریشان تھے۔


متعلقہ خبریں