سعودی عرب: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

سعودی عرب جانے والے مسافروں اور ایئرلائنز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

ریاض: سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کے اقاموں اور وزٹ ویزوں میں مزید 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

سعودی عرب: وزٹ اور سیاحتی ویزہ پر آئے غیر ملکیوں کو عمرہ کی اجازت

ہم نیوز نے اس ضمن میں عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ ویزوں اور اقاموں میں توسیع خود کار نظام کے تحت کی جارہی ہے۔

سعودی عرب میں 2024 سے برقی گاڑیاں تیار کی جائیں گی

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے مطابق وزٹ ویزوں اور اقاموں میں توسیع خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں