سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

سوات اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جب کہ زیرزمین اس کی گہرائی 180 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

اسلام آباد،پشاور، کوہاٹ سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلہ

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش  یں افغانستان  ریجن تھا۔ زلزلے کی شدت5.3 اور گہرائی159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جڑواں شہروں کے علاوہ پشاور، کوہاٹ، سوات، مہمند ایجنسی ، لائر دیر، مالاکنڈ اور صوابی میں بھی زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


متعلقہ خبریں