وزیراعظم نے منظوری دیدی: سرکاری ملازمین کو خوشخبری مل گئی

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی منظوری کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

پیسہ بنانےوالوں کو شفافیت کا خطرہ ہے،وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں کیے جانے والے اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت گریڈ 1 سے 22 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

عالمی برادری افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کرے، وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ہے۔


متعلقہ خبریں