عائزہ خان کا منفرد انداز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کا ایک اور منفرد فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئرکیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور صرف چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں افراد کی جانب سے تصاویر کو پسند کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کئی عرصے سے اپنے برائیڈل شوٹ کی تصاویر لگا رہی ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک منفرد فوٹوشوٹ کرایا ہے، جس میں وہ ایک الگ اور بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں، ان کا یہ لک بھی مداحوں کو بھا گیا ہے جبکہ اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

حال ہی میں منفرد کرداروں سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنانے والی عائزہ خان نے انسٹاگرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز